: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 29 مئی ( ایجنسیز) سینیر ٹی ڈی پی لیڈر پسا پتی ا شو ک گجپتی ر ا جو نے آ ج نئے مر کز ی و ز یر شہر ی ہوا با زی کا جا ئز ہ حا صل کر لیا اور تقین د لا یا کہ ا ہم بنیا دی ڈ ھا نچہ کے شعبہ میں تما م کھلا ڑ یو ں کے لئے ا یک سطح کھیل کا میدان بنا نے کیلئے کو شش
کر ینگے ۔ ہم تما م کھلا ڑ یو ں کیلئے ایک سطح مید ا ن بنا نے کیلئے کو شش کر ینگے اور ہو ا با ز ی کے شعبہ میں ز یا دہ لو گو ں کو لا یا جا ئے گا ‘ مر کز ی و ز یر نے منسٹر ی کے ہیڈ کو ارٹر را جیو گا ند ھی بھو ن ‘ نئی د ہلی میں جا ئز ہ لیتے ہو ئے یہ با ت بتا ئی ۔ مر کز ی و ز یر کے سا تھ خا ند ان کے سبھی افراد جن میں بیوی اور دو سر ے افر اد مو جو د تھے پھو ل دیکر نیک تمنا ئیں د یں۔